امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں ایک فیصد اضافہ

نیویارک ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں ایک فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ سعودی عرب کی جانب سے سپلائی میں کمی پر پرعزم رہنے کا اعلان اور امریکی پیداوار میں کمی کا امکان ہے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 73 سینٹ (1.3 فیصد) بڑھ کر 58.10 بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 52 سینٹ (1 فیصد) اضافے کے ساتھ …

نیویارک ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں ایک فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ سعودی عرب کی جانب سے سپلائی میں کمی پر پرعزم رہنے کا اعلان اور امریکی پیداوار میں کمی کا امکان ہے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 73 سینٹ (1.3 فیصد) بڑھ کر 58.10 بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 52 سینٹ (1 فیصد) اضافے کے ساتھ 52.42 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

Leave a Reply