نیویارک ۔ 17 مارچ (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے لاک ڈاﺅن کی صورتحال ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 3.75 ڈالر (11.1 فیصد ) کم ہوکر 30.10 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 2.45 ڈالر (7.7 فیصد) کمی کے ساتھ 29.28 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں تیزی سے کمی

مزید خبریں