امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں مجموعی طور پر معمولی کمی

نیویارک ۔ 28 مارچ (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں مجموعی طور پر معمولی کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے وقفے پر نرخ 8 سینٹ بڑھ کر 70.22 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 8 سینٹ کمی کے ساتھ 65.48 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید خبریں