نیویارک ۔ 15 اگست (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں گزشتہ روزمعمولی کمی بیشی ہوئی جس کی وجہ ایکویٹی مارکیٹ میں اضافہ ہے تاہم یہ نرخ ڈالر کی شرح تبادلہ بڑھنے کے باعث دباﺅ کا شکار رہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 5 سینٹ بڑھ کر 72.66 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹر میڈیٹ کے سودے 2 سینٹ کمی کے ساتھ …
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں معمولی کمی بیشی

مزید خبریں
نیویارک ۔ 15 اگست (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں گزشتہ روزمعمولی کمی بیشی ہوئی جس کی وجہ ایکویٹی مارکیٹ میں اضافہ ہے تاہم یہ نرخ ڈالر کی شرح تبادلہ بڑھنے کے باعث دباﺅ کا شکار رہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 5 سینٹ بڑھ کر 72.66 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹر میڈیٹ کے سودے 2 سینٹ کمی کے ساتھ 67.18 ڈالر فی بیرل طے پائے۔








