نیویارک ۔ 29 اگست (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی اور پٹرول میں اضافہ ہوا جس کی وجہ سمندری طوفان ہاروی کے باعث متعدد ریفائنریوں کا متاثر ہونا ہے۔نیویارک میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے وقفے کے بعد نرخ 1.48 ڈالر (3.1 فیصد) کم ہوکر 46.39 ڈالر فی بیرل رہے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 70 سینٹ (1.3 فیصد)کمی کے ساتھ 51.71 ڈالر فی بیرل طے …
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی، پٹرول میں اضافہ

مزید خبریں
نیویارک ۔ 29 اگست (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی اور پٹرول میں اضافہ ہوا جس کی وجہ سمندری طوفان ہاروی کے باعث متعدد ریفائنریوں کا متاثر ہونا ہے۔نیویارک میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے وقفے کے بعد نرخ 1.48 ڈالر (3.1 فیصد) کم ہوکر 46.39 ڈالر فی بیرل رہے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 70 سینٹ (1.3 فیصد)کمی کے ساتھ 51.71 ڈالر فی بیرل طے پائے۔








