امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 14دسمبر(اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی آگئی جس کی وجہ برطانیہ کی شمالی سمندری علاقے میں تیل واقع پائپ لائن ”نارتھ سی فوٹیز کروڈ“سے سپلائی میں تعطل آنا ہے۔نیویارک مرکنٹائل میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 5 سینٹ کم ہوکر 63.29 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 4 سینٹ کمی کے ساتھ 57.29 ڈالر فی بیرل میں …

نیویارک ۔ 14دسمبر(اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی آگئی جس کی وجہ برطانیہ کی شمالی سمندری علاقے میں تیل واقع پائپ لائن ”نارتھ سی فوٹیز کروڈ“سے سپلائی میں تعطل آنا ہے۔نیویارک مرکنٹائل میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 5 سینٹ کم ہوکر 63.29 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 4 سینٹ کمی کے ساتھ 57.29 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔

Leave a Reply