نیویارک ۔ 06جنوری (اے پی پی)امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ملکی پیداوار میں اضافہ ہے۔نیویارک میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے وقفے کے بعد نرخ 60 سینٹ کم ہوکر 61.41 ڈالر فی بیرل رہے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے مارچ کے لیے سودے 41 سینٹ (0.6 فیصد) کمی کے ساتھ 67.66 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں