امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 25 اپریل (اے پی پی)امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے خدشات کم ہونا ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ ابتدائی طور پر 75.47 ڈالر فی بیرل رہے جو وقفے کے بعد 82سینٹ گر کر 73.80 ڈالر فی بیرل طے پائے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 93 سینٹ کمی کے ساتھ 67. 71 ڈالر فی بیرل …

نیویارک ۔ 25 اپریل (اے پی پی)امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے خدشات کم ہونا ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ ابتدائی طور پر 75.47 ڈالر فی بیرل رہے جو وقفے کے بعد 82سینٹ گر کر 73.80 ڈالر فی بیرل طے پائے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 93 سینٹ کمی کے ساتھ 67. 71 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔

مزید خبریں