نیویارک ۔ 18 نومبر (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ اہم ملکی آئل سپلائی لائن کی بندش اور اوپیک کی جانب سے پیداوار میں کمی کے عزم کا اظہار ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 1.49 ڈالر بڑھ کر 62.85 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.37 ڈالر اضافے کے ساتھ 56.51 …
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد اضافہ

مزید خبریں
نیویارک ۔ 18 نومبر (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ اہم ملکی آئل سپلائی لائن کی بندش اور اوپیک کی جانب سے پیداوار میں کمی کے عزم کا اظہار ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 1.49 ڈالر بڑھ کر 62.85 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.37 ڈالر اضافے کے ساتھ 56.51 ڈالر فی بیرل طے پائے۔








