امریکا میں خام تیل کے نرخ دوسال کی بلند ترین سطح پر

نیویارک۔ یکم نومبر (اے پی پی)امریکا میں خام تیل کے نرخ دوسال کی بلند ترین سطح پر رہے جس کی وجہ تیل کی برآمدات میں اضافے کا امکان ہے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 47 سینٹ (0.7 فیصد) اضافے کے ساتھ 61.37 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 23 سینٹ (0.4 فیصد) بڑھ کر 54.38 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply