نیویارک ۔ 30 دسمبر (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخ 60 ڈالر فی بیرل سے بھی زیادہ رہے جس کی وجہ ملکی پیداوار میں غیر متوقع کمی ہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے بڑھ کر 60.32 ڈالر فی بیرل طے پائے جو جون 2015 ءکے بعد بلند ترین نرخ ہیں۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 41 سینٹ اضافے کے ساتھ 66.57 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
امریکا میں خام تیل کے نرخ 60 ڈالر فی بیرل سے زیادہ رہے

مزید خبریں