امریکا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ، یورپ اور ایشیا میں کمی ہوئی

نیویارک ۔ 10 اپریل (اے پی پی) امریکا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ اور یورپ و ایشیا میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی اور چین امریکا تجارتی کشیدگی میں اضافہ ہے۔ نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.3 فیصد بڑھ کر 1336.80 ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی سونے کے جون کے لئے سودے 4 ڈالر (0.3 فیصد) اضافے کے ساتھ …

نیویارک ۔ 10 اپریل (اے پی پی) امریکا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ اور یورپ و ایشیا میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی اور چین امریکا تجارتی کشیدگی میں اضافہ ہے۔ نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.3 فیصد بڑھ کر 1336.80 ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی سونے کے جون کے لئے سودے 4 ڈالر (0.3 فیصد) اضافے کے ساتھ 1340.10 ڈالر فی اونس طے پائے۔