امریکا میں سونے کے نرخوں میں کمی،ایشیاءو یورپ میں استحکام رہا

نیویارک ۔ 15 مارچ (اے پی پی) امریکا میں سونے کے نرخوں میں کمی جبکہ ایشیاءو یورپ میں استحکام رہا جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے قرضوں پر شرح سود میں ممکنہ اضافہ اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں تیزی ہے۔نیویارک میں سہ پہر کے وقت سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2 فیصد کم ہوکر 1201.54 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.04 فیصد کمی کے بعد …

نیویارک ۔ 15 مارچ (اے پی پی) امریکا میں سونے کے نرخوں میں کمی جبکہ ایشیاءو یورپ میں استحکام رہا جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے قرضوں پر شرح سود میں ممکنہ اضافہ اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں تیزی ہے۔نیویارک میں سہ پہر کے وقت سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2 فیصد کم ہوکر 1201.54 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.04 فیصد کمی کے بعد 1202.60 ڈالر فی اونس طے پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply