واشنگٹن ۔ 10اگست (اے پی پی) امریکا میں سویابین و گندم کے نرخوں میں اضافہ اور مکئی میں کمی ہوئی۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں سویابین کے نومبر کے لیے سودے 8.75 سینٹ بڑھ کر 8.92 ڈالر فی بشل کے قریب طے پائے۔گندم کے ستمبر کے لیے سودے 1 سینٹ بڑھ کر 4.99 ڈالر فی بشل سے زیادہ پر بند ہوئے۔مکئی کے ستمبر کے لیے سودے 0.75 سینٹ کمی کے ساتھ …
امریکا میں سویابین و گندم کے نرخوں میں اضافہ،مکئی میں کمی

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 10اگست (اے پی پی) امریکا میں سویابین و گندم کے نرخوں میں اضافہ اور مکئی میں کمی ہوئی۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں سویابین کے نومبر کے لیے سودے 8.75 سینٹ بڑھ کر 8.92 ڈالر فی بشل کے قریب طے پائے۔گندم کے ستمبر کے لیے سودے 1 سینٹ بڑھ کر 4.99 ڈالر فی بشل سے زیادہ پر بند ہوئے۔مکئی کے ستمبر کے لیے سودے 0.75 سینٹ کمی کے ساتھ 4.10 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔








