امریکا میں سویا بین کے نرخوں میں اضافہ،گندم اور مکئی میں کمی

نیویارک ۔ 06جنوری (اے پی پی)امریکا میں سویا بین کے نرخوں میں اضافہ جبکہ گندم اور مکئی میں کمی ہوئی۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے سے قبل مارچ کے لیے سویا بین کے سودے 4.50 سینٹ بڑھ کر 9.72 ڈالر فی بشل سے زیادہ رہے۔سافٹ ریڈ ونٹر گندم کے مارچ کے لیے سودے 5 سینٹ کمی کے ساتھ 4.29 ڈالر فی بشل طے پائے۔مکئی کے مارچ کے لیے سودے 0.25 …

نیویارک ۔ 06جنوری (اے پی پی)امریکا میں سویا بین کے نرخوں میں اضافہ جبکہ گندم اور مکئی میں کمی ہوئی۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے سے قبل مارچ کے لیے سویا بین کے سودے 4.50 سینٹ بڑھ کر 9.72 ڈالر فی بشل سے زیادہ رہے۔سافٹ ریڈ ونٹر گندم کے مارچ کے لیے سودے 5 سینٹ کمی کے ساتھ 4.29 ڈالر فی بشل طے پائے۔مکئی کے مارچ کے لیے سودے 0.25 سینٹ کمی کے ساتھ 3.51 ڈالر فی بشل کے قریب طے پائے۔

Leave a Reply