نیویارک۔ یکم نومبر (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ دسمبر کیلئے طلب میں اضافہ ہے۔نیویارک میں نومبر کیلئے قدرتی گیس کے سودے 21.4 سینٹ (7.8 فیصد) بڑھ کر 2.966 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔
امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں