امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 05 نومبر (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ آئندہ ہفتے اس کی طلب میں اضافے کی توقع ہے۔نیویارک میں دسمبر کیلئے قدرتی گیس کے سودے 4.2 سینٹ (1.5 فیصد) بڑھ کر 2.935 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے قدرتی گیس کی کھپت بڑھ کر 84.8 ارب مکعب فٹ یومیہ رہنے کا …

نیویارک ۔ 05 نومبر (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ آئندہ ہفتے اس کی طلب میں اضافے کی توقع ہے۔نیویارک میں دسمبر کیلئے قدرتی گیس کے سودے 4.2 سینٹ (1.5 فیصد) بڑھ کر 2.935 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے قدرتی گیس کی کھپت بڑھ کر 84.8 ارب مکعب فٹ یومیہ رہنے کا امکان ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply