امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 21 نومبر (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اس کی برآمد اور سرد موسم کے باعث طلب میں اضافے کے باعث قومی سٹاک میں کمی ہے۔نیویارک میں دسمبر کیلئے قدرتی گیس کے سودے 4.4 سینٹ (1.4 فیصد ) اضافے کے ساتھ 3.097 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply