نیویارک ۔ 16 جنوری (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ رواں ہفتے نسبتا زیادہ سرد موسم کے باعث اس کی طلب میں اضافے کا امکان ہے۔نیویارک میں فروری کے لیے قدرتی گیس کے سودے 11.6 سینٹ (3.8 فیصد) بڑھ کر 3.200 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔
امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں