امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 12 جولائی (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا جس کی وجہ درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کی پیشگوئی کے باعث ایئرکنڈشننگ کیلئے قدرتی گیس کی طلب میں اضافے کے امکانات ہیں۔ نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران قدرتی گیس کے آئندہ ماہ میں ترسیل کے معاہدے 2.4 سینٹ یا 0.9 فیصد کی بہتری سے 2.801 ڈالر فی …

نیویارک ۔ 12 جولائی (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا جس کی وجہ درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کی پیشگوئی کے باعث ایئرکنڈشننگ کیلئے قدرتی گیس کی طلب میں اضافے کے امکانات ہیں۔ نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران قدرتی گیس کے آئندہ ماہ میں ترسیل کے معاہدے 2.4 سینٹ یا 0.9 فیصد کی بہتری سے 2.801 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹس میں طے پائے۔

Leave a Reply