نیویارک ۔ 22 جولائی (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ پیداوار میں اضافے کی اطلاعات اور طلب میں کمی ہے۔نیویارک میں اگست کیلئے قدرتی گیس کے سودے 2.2 سینٹ (0.7 فیصد ) کم ہوکر 3.066 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔ماہرین کے مطابق آئندہ ہفتے ملک میں گیس کی کھپت 78.4 ارب مکعب فٹ یومیہ رہنے کی توقع ہے۔
امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں