نیویارک ۔ 19 نومبر (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ آئندہ دو ہفتوں کے دوران گیس کی طلب میں کمی کی پیش گوئی ہے۔نیویارک میں دسمبر کیلئے قدرتی گیس کے سودے 2.7 سینٹ (0.9 فیصد) کم ہوکر 3.053 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔ماہرین کے مطابق آئندہ ہفتے گیس کی کھپت 93.7 ارب مکعب فٹ یومیہ رہنے کی توقع …
امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
نیویارک ۔ 19 نومبر (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ آئندہ دو ہفتوں کے دوران گیس کی طلب میں کمی کی پیش گوئی ہے۔نیویارک میں دسمبر کیلئے قدرتی گیس کے سودے 2.7 سینٹ (0.9 فیصد) کم ہوکر 3.053 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔ماہرین کے مطابق آئندہ ہفتے گیس کی کھپت 93.7 ارب مکعب فٹ یومیہ رہنے کی توقع ہے۔








