نیویارک۔ 03 دسمبر (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ آئندہ ہفتے کے دوران گیس کی طلب میں کمی کا امکان ہے۔نیویارک میں جنوری کیلئے قدرتی گیس کے سودے 4.8 فیصد کم ہوکر 3.025 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔
امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی