نیویارک ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میںدو دن کی پرافٹ ٹیکنگ کے بعد 1.9فیصد کمی آگئی ہے ۔ نیویارک مرکنٹائل میں میں قدرتی گیس کے جنوری کےلئے سودے 5.3 سینٹ (1.9 فیصد) اضافے کے ساتھ 2.692 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔ ماہرین کے مطابق آئندہ ایک ماہ کے دوران گیس کی کھپت 76.44 ارب مکعب فٹ یومیہ تک بڑھنے کا …
امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں 2فیصد تک کی کمی

مزید خبریں
نیویارک ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میںدو دن کی پرافٹ ٹیکنگ کے بعد 1.9فیصد کمی آگئی ہے ۔ نیویارک مرکنٹائل میں میں قدرتی گیس کے جنوری کےلئے سودے 5.3 سینٹ (1.9 فیصد) اضافے کے ساتھ 2.692 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔ ماہرین کے مطابق آئندہ ایک ماہ کے دوران گیس کی کھپت 76.44 ارب مکعب فٹ یومیہ تک بڑھنے کا امکان ہے۔








