امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں 5 فیصد اضافہ

نیویارک ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں 5 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ آئندہ دو ہفتوں کے دوران سرد موسم کی پیشگوئی کے باعث اس کی طلب میں اضافہ ہے۔ نیویارک میں قدرتی گیس کے جنوری کےلئے سودے 13.3 سینٹ (5.1 فیصد) اضافے کے ساتھ 2.745 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply