امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں 6.7 فیصد اضافہ

نیویارک ۔ 31 دسمبر (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں 6.7 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ جنوری میں نسبتا سرد موسم کی پیش گوئی کے باعث گیس کی طلب میں اضافہ ہے۔نیویارک میں فروری کے لیے قدرتی گیس کے سودے 18.2 سینٹ (6.7 فیصد)بڑھ کر 2.914 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔ماہرین کے مطابق رواں ہفتے کے دوران قدرتی گیس کی کھپت گزشتہ …

نیویارک ۔ 31 دسمبر (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں 6.7 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ جنوری میں نسبتا سرد موسم کی پیش گوئی کے باعث گیس کی طلب میں اضافہ ہے۔نیویارک میں فروری کے لیے قدرتی گیس کے سودے 18.2 سینٹ (6.7 فیصد)بڑھ کر 2.914 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔ماہرین کے مطابق رواں ہفتے کے دوران قدرتی گیس کی کھپت گزشتہ ہفتے کی سطح 119 ارب مکعب فٹ یومیہ سے بڑھ کر 136.3 ارب مکعب فٹ یومیہ رہنے کی توقع ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply