امریکا میں مکئی اور سویابین کے نرخوںمیں اضافہ،گندم میں کمی

نیویارک۔ 14 مارچ (اے پی پی) امریکا میں مکئی اور سویابین کے نرخوںمیں اضافہ جبکہ گندم میں کمی ہوئی۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں مکئی کے وقفے سے قبل مئی کے لیے سودے 1 سینٹ بڑھ کر 3.92 ڈالر فی بشل کے قریب طے پائے۔بورڈ میں سویابین کے مئی کے لیے سودے 5 سینٹ بڑھ کر 10.46 ڈالر فی بشل طے پائے۔گندم کے مئی کے لیے سودے 4.75 سینٹ (1 فیصد) …

نیویارک۔ 14 مارچ (اے پی پی) امریکا میں مکئی اور سویابین کے نرخوںمیں اضافہ جبکہ گندم میں کمی ہوئی۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں مکئی کے وقفے سے قبل مئی کے لیے سودے 1 سینٹ بڑھ کر 3.92 ڈالر فی بشل کے قریب طے پائے۔بورڈ میں سویابین کے مئی کے لیے سودے 5 سینٹ بڑھ کر 10.46 ڈالر فی بشل طے پائے۔گندم کے مئی کے لیے سودے 4.75 سینٹ (1 فیصد) کمی کے ساتھ 4.86 ڈالر فی بشل طے پائے۔

مزید خبریں