واشنگٹن۔ 25 جولائی (اے پی پی) امریکا میں ٹرمپ پالیسیوں کے مخالفین کے مظاہروں کا سلسلہ آٹھویں روز بھی جاری رہا۔ایران ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ پالیسیوں کے مخالفین نے آٹھویں روز بھی وائٹ ہاو¿س کے سامنے مظاہرہ کیا اور نعرے لگائے ، صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ سابق امریکی وزیر خارجہ اور صدارتی امیدوار رہیں ہلیری کلنٹن کے سابق مشیر نے جو احتجاجی …
امریکا میں ٹرمپ پالیسیوں کے خلاف مظاہرے جاری

مزید خبریں
واشنگٹن۔ 25 جولائی (اے پی پی) امریکا میں ٹرمپ پالیسیوں کے مخالفین کے مظاہروں کا سلسلہ آٹھویں روز بھی جاری رہا۔ایران ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ پالیسیوں کے مخالفین نے آٹھویں روز بھی وائٹ ہاو¿س کے سامنے مظاہرہ کیا اور نعرے لگائے ، صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ سابق امریکی وزیر خارجہ اور صدارتی امیدوار رہیں ہلیری کلنٹن کے سابق مشیر نے جو احتجاجی مظاہرہ کرانے والی منتظم کمیٹی کا بھی حصہ ہیں نےاعلان کیا ہے کہ ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کا یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔








