امریکا میں پاکستان کے نئے سفیر اعزاز احمد چوہدری کی گفتگو

واشنگٹن ۔ 18مارچ(اے پی پی) امریکا میں پاکستان کے نئے سفیر اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے تاریخی تعلقات سات دھائیوں پرمشتمل ہیں، پاکستان دونوں ممالک کے عوام کو ایک دوسرے کے مزید قریب لانے اور باہمی تعلقات کے استحکام کیلئے نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ ملکر کام کرنے کا خواہشمند ہے ۔واشنگٹن سے موصولہ پیغام کے مطابق پاکستانی سفیر سے امریکا میں کام کرنے …

واشنگٹن ۔ 18مارچ(اے پی پی) امریکا میں پاکستان کے نئے سفیر اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے تاریخی تعلقات سات دھائیوں پرمشتمل ہیں، پاکستان دونوں ممالک کے عوام کو ایک دوسرے کے مزید قریب لانے اور باہمی تعلقات کے استحکام کیلئے نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ ملکر کام کرنے کا خواہشمند ہے ۔واشنگٹن سے موصولہ پیغام کے مطابق پاکستانی سفیر سے امریکا میں کام کرنے والے پاکستانی میڈیا کے نمائندوں نے ملاقات کی۔ صحافیوں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے اعزاز چوہدری نے انہیں بتایا کہ پاکستان ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہے

Leave a Reply