امریکا میں کاروں کی فروخت میں کمی

واشنگٹن ۔ 05 اپریل (اے پی پی) گذشتہ ماہ کے دوران امریکا میں کاروں کی فروخت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کی طرف سے جاری اعداد وشمارمیں کہا گیا ہے کہ مارچ میں پسنجر کاروں کی فروخت میں 1.6فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی اور مجموعی طور پر 1.55ملین کاریں فروخت ہوئیں۔ ماہرین کے مطابق کاروں کی فروخت میں کمی سے آٹو انڈسٹری پر کوئی خاص …

واشنگٹن ۔ 05 اپریل (اے پی پی) گذشتہ ماہ کے دوران امریکا میں کاروں کی فروخت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کی طرف سے جاری اعداد وشمارمیں کہا گیا ہے کہ مارچ میں پسنجر کاروں کی فروخت میں 1.6فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی اور مجموعی طور پر 1.55ملین کاریں فروخت ہوئیں۔ ماہرین کے مطابق کاروں کی فروخت میں کمی سے آٹو انڈسٹری پر کوئی خاص منفی اثرات مرتب نہیں ہوں گے کیونکہ سپورٹس یوٹیلیٹی اوردیگر نوعیت کی گاڑیوں سے خسارہ پورا ہونے کی توقع ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply