نیویارک ۔ 24 اگست (اے پی پی) امریکا میں کاٹن کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کی بنیادی وجہ ریاست ٹیکساس میں طوفان کی وجہ سے فصل کی تباہی کے خدشات بتائے گئے ہیں۔ نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج کے تحت دسمبرکیلئے کاٹن کی قیمتوں میں 0.37فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 67.81سینٹ فی پاﺅنڈ میں طے پائے۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران فی پونڈ قیمت 67.37 …
امریکا میں کاٹن کی قیمتوں میں اضافہ

مزید خبریں
نیویارک ۔ 24 اگست (اے پی پی) امریکا میں کاٹن کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کی بنیادی وجہ ریاست ٹیکساس میں طوفان کی وجہ سے فصل کی تباہی کے خدشات بتائے گئے ہیں۔ نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج کے تحت دسمبرکیلئے کاٹن کی قیمتوں میں 0.37فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 67.81سینٹ فی پاﺅنڈ میں طے پائے۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران فی پونڈ قیمت 67.37 اور67.94 سینٹ کے درمیان رہی۔ اس دوران مجموعی طور پر12 ہزار246 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔








