نیویارک ۔ 10 اپریل (اے پی پی) امریکا میں گندم کے نرخوں میں 4 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ سرد موسم کے باعث فصل متاثر ہونے کا خدشہ ہے جو پہلے ہی خشک سالی کے باعث خراب صورتحال سے دوچار ہے۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے پر گندم کے مئی کے لیے سودے 18.75 سینٹ بڑھ کر 4.91 ڈالر فی بشل طے پائے۔سویا بین کے مئی کے لیے سودے …
امریکا میں گندم کے فی ٹن نرخوں میں 4 فیصد اضافہ

مزید خبریں
نیویارک ۔ 10 اپریل (اے پی پی) امریکا میں گندم کے نرخوں میں 4 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ سرد موسم کے باعث فصل متاثر ہونے کا خدشہ ہے جو پہلے ہی خشک سالی کے باعث خراب صورتحال سے دوچار ہے۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے پر گندم کے مئی کے لیے سودے 18.75 سینٹ بڑھ کر 4.91 ڈالر فی بشل طے پائے۔سویا بین کے مئی کے لیے سودے 9 سینٹ اضافے کے ساتھ 10.43 ڈالر فی بشل کے قریب رہے۔








