امریکا میں گندم کے نرخوں میں اضافہ، مکئی اور سویابین میںکمی ہوئی

نیویارک ۔ 22 نومبر (اے پی پی) امریکا میں گندم کے نرخوں میں ایک فیصد اضافہ جبکہ مکئی اور سویابین کے نرخوں میں کمی ہوئی۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے سے قبل گندم کے دسمبر کیلئے سودے 4 سینٹ بڑھ کر 4.26 ڈالر فی بشل طے پائے۔مکئی کے دسمبر کیلئے سودے 0.75 سینٹ کمی کے ساتھ 3.45 ڈالر فی بشل طے پائے۔سویا بین کے سودے 1 سینٹ کم ہوکر 9.89 …

نیویارک ۔ 22 نومبر (اے پی پی) امریکا میں گندم کے نرخوں میں ایک فیصد اضافہ جبکہ مکئی اور سویابین کے نرخوں میں کمی ہوئی۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے سے قبل گندم کے دسمبر کیلئے سودے 4 سینٹ بڑھ کر 4.26 ڈالر فی بشل طے پائے۔مکئی کے دسمبر کیلئے سودے 0.75 سینٹ کمی کے ساتھ 3.45 ڈالر فی بشل طے پائے۔سویا بین کے سودے 1 سینٹ کم ہوکر 9.89 ڈالر فی بشل طے پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply