امریکا و یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ، ایشیا میں کمی

نیویارک ۔ 14 مارچ (اے پی پی) امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ جبکہ ایشیا میں کمی ہوئی۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.3 فیصد بڑھ کر 1326.49 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے اپریل کے لیے سودے 0.5 فیصد اضافے کے ساتھ 1327.10 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.1 فیصد بڑھ کر 1323.28 ڈالر فی اونس رہے۔

مزید خبریں