امریکا و یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ،ایشیا میں کمی

نیویارک ۔11 اگست(اے پی پی) امریکا و یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ اور ایشیا میں کمی ہوئی جس کی وجہ ترکی کی کرنسی لیرا کی شرح تبادلہ میں کمی کے باعث سرمایہ کاروں کی جانب سے سونے کی خرید اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 1211.94 ڈالر فی اونس پر مستحکم رہے۔