سنگا پور۔ 26 مارچ (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں امریکا کی چین کے ساتھ مکمل تجارتی کشیدگی پیدا ہونے کے امکانات نے خام تیل کے نرخ گرا دیئے۔سنگا پورمرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت امریکی ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی مئی کے لئے سپلائی کے سودے37 سینٹ (0.6 فیصد)کمی کے ساتھ65.51 ڈالر فی بیرل اوربرنٹ نارتھ کروڈکی سپلائی21 سینٹ(0.3 فیصد) کمی کے ساتھ70.24 ڈالر فی بیرل پر …
امریکا چین تجارتی کشیدگی نے خام تیل کے نرخ گرا دیئے

مزید خبریں
سنگا پور۔ 26 مارچ (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں امریکا کی چین کے ساتھ مکمل تجارتی کشیدگی پیدا ہونے کے امکانات نے خام تیل کے نرخ گرا دیئے۔سنگا پورمرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت امریکی ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی مئی کے لئے سپلائی کے سودے37 سینٹ (0.6 فیصد)کمی کے ساتھ65.51 ڈالر فی بیرل اوربرنٹ نارتھ کروڈکی سپلائی21 سینٹ(0.3 فیصد) کمی کے ساتھ70.24 ڈالر فی بیرل پر طے ہوئے۔








