واشنگٹن۔ 17 مارچ (اے پی پی) مریکی وزارت دفاع پینٹاگون کے ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ الرقہ شہر کو داعش تنظیم سے واپس لینے کے لیے معرکے کی تیاری کے سلسلے میں شام میں موجود امریکی فوجیوں کی تعداد دگنی کر دیے جانے کا امکان ہے۔امریکی اخبارواشنگٹن پوسٹ نے وزارت دفاع کے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس اقدام سے شام میں جاری لڑائی میں امریکی جنگجو …
امریکا کا شمالی شام میں ایک ہزار اضافی فوجی بھیجنے کا منصوبہ

مزید خبریں
واشنگٹن۔ 17 مارچ (اے پی پی) مریکی وزارت دفاع پینٹاگون کے ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ الرقہ شہر کو داعش تنظیم سے واپس لینے کے لیے معرکے کی تیاری کے سلسلے میں شام میں موجود امریکی فوجیوں کی تعداد دگنی کر دیے جانے کا امکان ہے۔امریکی اخبارواشنگٹن پوسٹ نے وزارت دفاع کے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس اقدام سے شام میں جاری لڑائی میں امریکی جنگجو افواج کی براہ راست شرکت کے امکان میں بھی اضافہ ہو جائے گا۔ ذرائع کے مطابق مجوزہ اضافے کا انحصار کئی امور پر ہے۔








