استنبول ۔ 29 اپریل (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوآن نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ وہ امریکا کے ساتھ تعلقات کا ایک نیا باب شروع کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق انہوں نے استنبول میں منعقدہ اٹلانٹک کونسل کی کانفرنس میں کہا کہ ترکی اور امریکا کے باہمی تعلقات بہتر ہو جائیں گے۔ اردوآن آئندہ ماہ واشنگٹن میں ڈونلڈ ٹرمپ سے …
امریکا کے ساتھ تعلقات کا ایک نیا باب شروع ہو گا، ترک صدر

مزید خبریں
استنبول ۔ 29 اپریل (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوآن نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ وہ امریکا کے ساتھ تعلقات کا ایک نیا باب شروع کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق انہوں نے استنبول میں منعقدہ اٹلانٹک کونسل کی کانفرنس میں کہا کہ ترکی اور امریکا کے باہمی تعلقات بہتر ہو جائیں گے۔ اردوآن آئندہ ماہ واشنگٹن میں ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ ت±رک صدر کے مطابق وہ اس ملاقات میں دونوں ممالک میں پائی جانی والی حالیہ کشیدگی کو ختم کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔







