امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ

نیویارک ۔ 09 نومبر (اے پی پی) امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ رہا۔ نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 3 سینٹ بڑھ کر 62.32 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 7 سینٹ کمی کے ساتھ 57.08 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید خبریں