امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 27 نومبر (اے پی پی) امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین کے ساتھ تجارتی مذاکرات کے آغاز کی اطلاعات ہیں۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 33 سینٹ بڑھ کر 63.98 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 26 سینٹ اضافے کے ساتھ 58.27 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید خبریں