امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں 1 فیصد اضافہ

نیویارک۔ 3 دسمبر (اے پی پی)امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں 1 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ تیل برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپیک و اتحادیوں کا پیداوار میں کمی کا سلسلہ جاری رکھنے کے عزم کا اظہار اور چین کی جانب سے طلب بڑھنے کا امکان ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد فروری کے لیے سودے 62 سینٹ ( 1 فیصد )بڑھ …

نیویارک۔ 3 دسمبر (اے پی پی)امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں 1 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ تیل برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپیک و اتحادیوں کا پیداوار میں کمی کا سلسلہ جاری رکھنے کے عزم کا اظہار اور چین کی جانب سے طلب بڑھنے کا امکان ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد فروری کے لیے سودے 62 سینٹ ( 1 فیصد )بڑھ کر 61.11 ڈالر فی بیرل طے پائے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 82 سینٹ ( 1.5 فیصد )اضافے کے ساتھ 55.99 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید خبریں