نیویارک ۔ 30جنوری(اے پی پی) امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں ملا جلا رجحان رہا جس کی وجہ کورونا وائرس کی وجہ سے پیداواری سرگرمیوں کے متاثر اور تیل کی طلب کم ہونے اس کے علاوہ اوپیک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں مزید کمی کا امکان ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 38 سینٹ کم ہوکر 59.89 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ …
امریکہ میں خام تیل کے نرخ 60 ڈالر فی بیرل کی سطح سے کم رہے

مزید خبریں
نیویارک ۔ 30جنوری(اے پی پی) امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں ملا جلا رجحان رہا جس کی وجہ کورونا وائرس کی وجہ سے پیداواری سرگرمیوں کے متاثر اور تیل کی طلب کم ہونے اس کے علاوہ اوپیک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں مزید کمی کا امکان ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 38 سینٹ کم ہوکر 59.89 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 10 سینٹ کمی کے ساتھ 53.38 ڈالر فی بیرل طے پائے۔








