نیویارک ۔ 09 نومبر (اے پی پی) امریکہ میں مکئی کے نرخوں میں اضافہ اور سویابین و گندم کے نرخوں میں کمی ہوئی۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں مکئی کے وقفے سے قبل دسمبر کے لیے سودے 1.50 سینٹ بڑھ کر 3.77 ڈالر فی بشل کے قریب طے پائے۔سویا بین کے جنوری کے لیے سودے 7.50 سینٹ گر کر 9.29 ڈالر فی بشل طے پائے۔گندم کے دسمبر کے لیے سودے 3.50 …
امریکہ میں مکئی کے نرخوں میں اضافہ،سویابین و گندم میں کمی

مزید خبریں
نیویارک ۔ 09 نومبر (اے پی پی) امریکہ میں مکئی کے نرخوں میں اضافہ اور سویابین و گندم کے نرخوں میں کمی ہوئی۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں مکئی کے وقفے سے قبل دسمبر کے لیے سودے 1.50 سینٹ بڑھ کر 3.77 ڈالر فی بشل کے قریب طے پائے۔سویا بین کے جنوری کے لیے سودے 7.50 سینٹ گر کر 9.29 ڈالر فی بشل طے پائے۔گندم کے دسمبر کے لیے سودے 3.50 سینٹ کمی کے ساتھ 5.09 ڈالر فی بشل طے پائے۔








