واشنگٹن ۔ 17 نومبر (اے پی پی) امریکہ نے وینزویلا میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزی کے لئے کیوبا کے وزیر داخلہ جولیو سیزر گاڈریلا بارمیجو پر پابندی لگا دی ہے۔امریکہ کے محکمہ خارجہ نے ایک بیان میں کہاکہ وینزویلا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے معاملہ میں کیوبا کے وزیر داخلہ جولیو سیزر گادریلا بارمیجو پر پابندی عائد کی گئی ہے اور ان پابندیوں کا اطلاق ان …
امریکہ نے کیوبا کے وزیر داخلہ پر پابندی لگائی

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 17 نومبر (اے پی پی) امریکہ نے وینزویلا میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزی کے لئے کیوبا کے وزیر داخلہ جولیو سیزر گاڈریلا بارمیجو پر پابندی لگا دی ہے۔امریکہ کے محکمہ خارجہ نے ایک بیان میں کہاکہ وینزویلا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے معاملہ میں کیوبا کے وزیر داخلہ جولیو سیزر گادریلا بارمیجو پر پابندی عائد کی گئی ہے اور ان پابندیوں کا اطلاق ان کے دونوں بچوں پر بھی ہوگا۔








