واشنگٹن ۔ 26جولائی (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن کے مابین ملاقات آئندہ برس ہو گی۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق یہ بات قومی سلامتی کے امریکی مشیر جان بولٹن نے وائٹ ہاو¿س میں بتائی۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے واشنگٹن میں صدارتی دفتر نے اعلان کیا تھا کہ ٹرمپ اور پیوٹن رواں برس ستمبر اور دسمبر کے درمیان کسی وقت ملیں گے۔
امریکی اور روسی صدور آئندہ سال ملاقات کریںگے

مزید خبریں