اسلام آباد۔18فروری (اے پی پی):امریکی ریاست کیلیفورنیا کے پہاڑی سلسلےسیرا نواڈا میں شدید برفباری کے دوران برفانی تودہ گرنے سے 10 اسکیئر لاپتا جبکہ 6 پھنس گئے ہیں۔ رائٹرز نے حکام کے حوالے سے بتایا کہ برفانی تودہ مقامی وقت کے مطابق کیسٹل پیک کے بیک کنٹری علاقے میں گرا۔نیواڈا کائونٹی شیرف آفس کےمطابق 16 افراد پر مشتمل گروپ تودے کی زد میں آیا جس میں چار اسکی گائیڈز اور …
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں برفانی تودہ گرنے سے 10 سکیئر لاپتا، 6 پھنس گئے

مزید خبریں
اسلام آباد۔18فروری (اے پی پی):امریکی ریاست کیلیفورنیا کے پہاڑی سلسلےسیرا نواڈا میں شدید برفباری کے دوران برفانی تودہ گرنے سے 10 اسکیئر لاپتا جبکہ 6 پھنس گئے ہیں۔ رائٹرز نے حکام کے حوالے سے بتایا کہ برفانی تودہ مقامی وقت کے مطابق کیسٹل پیک کے بیک کنٹری علاقے میں گرا۔نیواڈا کائونٹی شیرف آفس کےمطابق 16 افراد پر مشتمل گروپ تودے کی زد میں آیا جس میں چار اسکی گائیڈز اور 12 کلائنٹس شامل تھے۔ واقعے میں کم از کم چھ افراد محفوظ رہے اور جائے وقوعہ پر امدادی کارروائی کے منتظر ہیں جبکہ باقی دس افراد کا تاحال سراغ نہیں مل سکا۔








