مکہ ۔ 16 دسمبر (اے پی پی) مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر صالح آل طالب نے واضح کیا کہ امریکی سفارتخانہ القدس منتقل کرنے کا فیصلہ بارود کے ڈھیر میں آگ لگانے کے مترادف ہے۔ نہیں معلوم اس کی آگ کہاں تک پہنچے گی۔سعودی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میں امام کعبہ نے کہا ہے کہ بیت المقدس پر ناجائز قبضہ راسخ کرنے کیلئے جو …
امریکی سفارتخانہ القدس منتقل کرنے کافیصلہ بارود کے ڈھیر میں آگ لگانے کے مترادف ہے، امام کعبہ

مزید خبریں
مکہ ۔ 16 دسمبر (اے پی پی) مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر صالح آل طالب نے واضح کیا کہ امریکی سفارتخانہ القدس منتقل کرنے کا فیصلہ بارود کے ڈھیر میں آگ لگانے کے مترادف ہے۔ نہیں معلوم اس کی آگ کہاں تک پہنچے گی۔سعودی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میں امام کعبہ نے کہا ہے کہ بیت المقدس پر ناجائز قبضہ راسخ کرنے کیلئے جو اقدام حال ہی میں کیا گیا ہے اس سے مزید نفرت اور تشدد ہی جنم لے گا اس سے بلا وجہ بے شمار جانی اور مالی نقصان ہو گا۔








