نیویارک ۔ 19 نومبر (اے پی پی) امریکی سٹاک مارکیٹ اضافے پر بند ہوئی جس کی وجہ بلیک فرائیڈے کے موقع پر صارفین کی جانب سے مصنوعات کی خریداری وسیع پیمانے پر کرنے کا امکان ہے۔نیویارک کا ڈوو جونز انڈسٹریل ایوریج انڈیکس 0.1 فیصد بڑھ کر 28036.15 پوائنٹ پر بند ہوا۔براڈ بیسڈ ایس اینڈ پی 500 انڈیکس 0.1 فیصد بڑھ کر 3122 پوائنٹ جبکہ نصدق کمپوزٹ انڈیکس 0.1 فیصد اضافے …
امریکی سٹاک مارکیٹ اضافے پر بند

مزید خبریں
نیویارک ۔ 19 نومبر (اے پی پی) امریکی سٹاک مارکیٹ اضافے پر بند ہوئی جس کی وجہ بلیک فرائیڈے کے موقع پر صارفین کی جانب سے مصنوعات کی خریداری وسیع پیمانے پر کرنے کا امکان ہے۔نیویارک کا ڈوو جونز انڈسٹریل ایوریج انڈیکس 0.1 فیصد بڑھ کر 28036.15 پوائنٹ پر بند ہوا۔براڈ بیسڈ ایس اینڈ پی 500 انڈیکس 0.1 فیصد بڑھ کر 3122 پوائنٹ جبکہ نصدق کمپوزٹ انڈیکس 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 8549.94 پوائنٹ پر بند ہوا۔








