نیویارک ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) امریکی سٹاک مارکیٹ میں حصص کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ٹیکنالوجی فرموں کے شیئرز کی ریکارڈ فروخت ہے۔ نیویارک کا ڈاﺅ جونز انڈسٹریل انڈیکس 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 24290.05 پوائنٹ پربند ہوا جو ایک ریکارڈ ہے۔ نسڈک کمپوزٹ انڈیکس 1.1 فیصد کم ہوکر 6775.37 پوائنٹ پر بند ہوا۔ براڈ بیسڈ ایس اینڈ پی 500 انڈیکس 0.1 فیصد کمی کے …
امریکی سٹاک مارکیٹ میں حصص کے نرخوں میں اضافہ
نیویارک ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) امریکی سٹاک مارکیٹ میں حصص کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ٹیکنالوجی فرموں کے شیئرز کی ریکارڈ فروخت ہے۔ نیویارک کا ڈاﺅ جونز انڈسٹریل انڈیکس 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 24290.05 پوائنٹ پربند ہوا جو ایک ریکارڈ ہے۔ نسڈک کمپوزٹ انڈیکس 1.1 فیصد کم ہوکر 6775.37 پوائنٹ پر بند ہوا۔ براڈ بیسڈ ایس اینڈ پی 500 انڈیکس 0.1 فیصد کمی کے ساتھ 2639.44 پوائنٹ پر بند ہوا۔









