امریکی صدارتی انتخاب،ہلیری کلنٹن نے پہلے مباحثے میں ڈونلڈ ٹرمپ کو ہرا دیا

نیویارک ۔ 27 ستمبر (اے پی پی) امریکی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن نے پہلے مباحثے میں ڈونلڈ ٹرمپ کو ہرا دیا ۔امریکی ٹی وی کے پول کے مطابق 62 فیصد ناظرین نے ہیلری جبکہ 27 فیصد نے ڈونلڈ ٹرمپ کے حق میں ووٹ دئیے۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کے صدارتی انتخاب کی دوڑ میں شامل رپبلکن اور ڈیموکریٹ امیدواروں کے درمیان نوکریوں، نسل پرستی اور عراق جنگ کے معاملے پر …

نیویارک ۔ 27 ستمبر (اے پی پی) امریکی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن نے پہلے مباحثے میں ڈونلڈ ٹرمپ کو ہرا دیا ۔امریکی ٹی وی کے پول کے مطابق 62 فیصد ناظرین نے ہیلری جبکہ 27 فیصد نے ڈونلڈ ٹرمپ کے حق میں ووٹ دئیے۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کے صدارتی انتخاب کی دوڑ میں شامل رپبلکن اور ڈیموکریٹ امیدواروں کے درمیان نوکریوں، نسل پرستی اور عراق جنگ کے معاملے پر گرما گرم بحث ہوئی۔

مزید خبریں

Leave a Reply